شہداء کی عظمت اور مقام | عربی ترانہ | Arabic Sub Urdu

Views: 1846
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   shuhada,   eazemat,   maqam,   tarane,   donya,   insan,   zendegi,   hayat,   islam,   musalman,   muslem,   muqavemat,   islami   muqavemat,   estekbar,   zulm,   mazlum,   ezatmand,   maqsad,    

شہید کی بہت عظمت ہے، وہ جس شہادت سے اس دنیا کو وداع کہتا ہے ہرعزتمند انسان ایسی ہی موت کا تقاضا کر رہا ہوتا ہے۔ اور شہادت کے بعد وہ بارگاہ الہی میں زندہ اور جاوید رہتا ہے، وہ آسمانوں کا فرشتہ بن کر پرواز کرتا ہے، جو اپنے خون سے ملتوں کو حیات بخش دیتا ہے۔ آپ دیکھیں اسلامی مقاومت کے عظیم شہداء جب استکبار کے مقابلے میں اٹھے تو ایک سربلند ملت ہوکر سامنے آئے، جنہوں نے ظلم اور ذلت کو قبول نہیں کیا اور مقاومت کرتے ہوئے شہید ہوگئے۔ وہ اپنی زندگی باوقار گذارتے ہیں اور ان کی موت بھی سعادت مند ہوتی ہے۔ وہ خدا سے ایسا مضبوط عہد کرتے ہیں جسے کوئی توڑ نہیں سکتا اور یوں باوقار عروج کرتے ہوئے کمزور ملتوں اور مظلوموں کے حامی اور مدافع بنتے ہیں۔ ان عظیم شہداء کے دل ،عظمتِ الہی کے مخزن اور معدن سے جڑے ہوتے ہیں، جس کی کوئی انتہا نہیں ہوتی۔ ہمیں ان شہیدوں کی راہ پر چلنا چاہئےاور ان کے مقصد اور مشن کو زندہ رکھنا چاہیے۔ ان شہداء کی عظمت کے سلسلے میں اردو ترجمے کے ساتھ عربی زبان کا ایک ترانہ آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔ #شہید #عزتمند #موت #جاوید #آسمانوں #پرواز #ملتوں #حیات #مقصد #مشن

Added by WilayatMedia on 03-08-2021
Runtime: 5m 56s
Send WilayatMedia a Message!

(2352) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net