اہل قم کا خونی قیام، اسلامی انقلاب کا پیش خیمہ | امام سید علی خامنہ ای | Farsi sub Urdu

Views: 10411
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   Qom,   Qiyam,   Islam,   Enqelab,   Imam,   Imam   Khamenei,   Iran,   Etelaeat,   Nezam,   Shah,   Defae,   Qeyadat,   Eqdam,    

9 جنوری1977 کو ایران کے \"اطلاعات\" نامی اخبار میں حضرت امام خمینی کی شان میں، احمد رشیدی نامی شخص کے توہین آمیز مضمون کی اشاعت کی خبر کے بعد اسکے رد عمل میں سب سے پہلے قم کے لوگوں نے غیرت دینی اور ایمانی جذبے کے تحت مرجعیت کے دفاع کو اپنا شرعی وظیفہ سمجھتے ہوئے اس توہیں آمیز مضمون کے خلاف 9 جنوری 1977 کو احتجاج کیا جس میں بہت سے افراد، شاہی کارندوں کے ہاتھوں شہید ہوئے تاہم امام خمینی کی مدبرانہ قیادت کے نتیجے میں قم کے لوگوں کے اس خونی قیام کا دائرہ رفتہ رفتہ وسیع ہوتے ہوئے پورے ایران میں پھیل گیا اور انقلاب اسلامی کیلئے پیش خیمہ ثابت ہوا، چنانچہ قم کے لوگوں کے اس قیام کو اسلامی جمہوریہ ایران کے سرکاری کیلنڈر میں اہل قم خونی قیام کے عنوان سے یاد کیا جاتا ہے۔ 9 جنوری1977 کو شاہی نظام کے خلاف قم کے لوگوں کا تاریخی قیام کیسے وجود میں آیا؟ اس قیام کے اسباب اور محرکات کیا تھے؟ اور قیام کے نتیجے میں ایران میں انقلاب اسلامی کیلئے کس طرح زمین ہموار ہوئی؟ چنانچہ انہی تمام سوالات کے جوابات سے آگاہی کیلئے ولی امر مسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔۔ #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #اہل_قم #قیام #امام_خمینی #دفاع #ایمان #غیرت_دینی #قیادت #دنیا #اقدام #9جنوری_1977

Added by WilayatMedia on 08-01-2023
Runtime: 6m 35s
Send WilayatMedia a Message!

(2388) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net