ایرانی قوم کی حقیقت | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu

Views: 6764
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   video,   baiman,   qoum,   fitrat,   mushkil,    

صدر اسلام سے لیکر آج تک دولت ایمان سے سرشار قوم کی طبیعت یہی رہی ہے کہ وہ مشلات کو اپنے لئے بہترین موقعیت میں تبدیل کرتے ہوئے اسے اپنی ترقی اور پیشرفت کیلئے زینہ بناتی ہے اور اسکی واضح مثال، دشمن کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت انجام پانے والی تخریبی کاروائیوں کے بعد تیرہ آبان کو ملک بھر میں ہر طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد کا میدان میں حاضر ہوکر دشمن کے نقشے کو ناکام بناتے ہوئے اس کے منہ پرطمانچہ مارنا ہے۔ اس سلسلے میں دوسری مثال بھی ہمیں حالیہ واقعات کے پس منظر میں ہی دیکھنے کو ملتی ہے جس میں پوری عوام نے قومی یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دشمن کے مذموم عزائم کو خاک میں ملادیا ہے اور دشمن کے نقشے پر پانی پھیرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ کی پشت پناہی کا ثبوت دیا ہے جس کی وجہ سے دشمن مایوسی کا شکار ہوگیا۔ چنانچہ وہ مثال کونسی ہے جس میں پوری قوم نے قومی یکجہتی کامظاہرہ کرتے ہوئے دشمن کے نقشے کو خاک میں ملادیا؟ اس سوال کے جواب سے آگاہی کیلئے ولی امر مسلمین کے بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔ #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #باایمان #قوم #فطرت #مشکل #خطرہ #تبدیل #ایرانی_عوام #امریکہ #فسادات #جوان #شہید #تشییع #عظیم #ہجوم

Added by WilayatMedia on 09-03-2023
Runtime: 2m 28s
Send WilayatMedia a Message!

(2352) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net