اسلام ضابطۂ حیات | شہید عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ | Urdu
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحیسنی رضوان اللہ علیہ اسلام کی جامعیت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا اسلام فقط چند عبادات کا نام ہے؟ اسلام نے عبادات کے علاوہ کن چیزوں کی طرف توجہ دلائی ہے؟ حقیقی اسلامی نظام میں کیا خصوصیات پائی جاتی ہیں؟ ان سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔ #ویڈیو #اسلام #ضابطہ_حیات #عبادات #تربیت #اجتماعی #محروموں
Added by WilayatMedia on 30-06-2020
Runtime: 1m 53s
Send WilayatMedia a Message!