امام سے کیا مانگتے؟ | مختصر کلپ | Farsi Sub Urdu
امام سے کیا مانگتے؟ | مختصر کلپ اگر یہی سوال ہم سے پوچھا جائے، تو ہمارا جواب کیا ہوگا؟ اگر واقعی ہم امام کے سامنے ہوتے تو اُن سےکیا مانگتے؟ امام خمینیؒ جیسے عظیم علما اور سالکین الیٰ اللہ بے شک مستجاب الدعوہ ہیں، یعنی اُن کی دعائیں خدا مسترد نہیں کرتا۔ رہبرِ معظّم سے جب یہ سوال پوچھا گیا، تو اُن کا جواب کیا تھا؟ جانیئے اِس دلچسپ ویڈیو کلپ میں۔ #ویڈیو #ولی_امرمسلمین #امام #مستجاب #کیامانگتے #امام_خمینی #عظیم
Added by WilayatMedia on 28-03-2019
Runtime: 1m 31s
Send WilayatMedia a Message!