حقائق کے بیان کا جہاد | ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ | Farsi Sub Urdu

Views: 8312
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   haqiqat,   imam   khamenei,   jahad,   haqiqi,   maedan,   afkrar,   bunyadi,   cyber   space,    

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، حقائق کو بیان کرنے اور لوگوں کے اذہان میں ڈالے جانے والے ابہامات کو دور کرنے کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ حقائق کے بیان اور توضیح کے حوالے سے ہماری کیا ذمہ داری بنتی ہے؟ ہمارا کونسا اقدام دشمن کی گمراہ کرنے والی چال کو ناکام بنانے میں موثر ثابت ہو سکتا ہے؟ کیا آج حقیقی افکار لوگوں تک پہنچانے کے لیے میدان کھلا ہوا ہے؟ سائبر اسپیس میں افکار کی ترویج کے لیے ایک بنیادی اور حتمی اصول کونسا ہے؟ اپنے حقیقی افکار پہنچانے کے لیے ہمیں کن چیزوں سے شدت کے ساتھ پرہیز کرنا چاہیے؟ افکار کی ترویج و تبلیغ کس طرح کرنی چاہیے اور کس چیز سے زینت دینے بخشنے کی ضرورت ہے؟ ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے. #ویڈیو #قوم #سکون #امید #حقائق #بیان #ابہام #افکار #گمراہکنسازش #توضیح #اخلاقی_روش

Added by WilayatMedia on 25-11-2021
Runtime: 2m 47s
Send WilayatMedia a Message!

(2350) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net