شہید حججی، ایک مثالی شہید | رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu

Views: 7998
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   shahid,   shahid   hujaji,   rahbar,   imam   khamenei,   estekbar,   nojavan,   fekr,   enheraf,   harbi,   sushal,   nabodi,   dushman,    

استکبار کی جانب سے نوجوانوں کے فکری انحراف کے سلسلے میں متعدد حربے اپنائے گئے ہیں اور ہزاروں سوشل میڈیا کے چینلز بنائے گئے ہیں، دہشت گردی اور بم بلاسٹ کرنے کی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں، تاکہ ایک طرف سے اس ملت کو نابود کیا جائے اور اس کی امنیت خراب کی جائے اور دوسری طرف سے نوجوانوں کو فکری طور پر منحرف کیا جائے۔ لیکن اس کے باوجود ہمارے جوانوں میں شہید حججی جیسے جوان سامنے آتے ہیں۔ کیا انہوں نے امام خمینیؒ کو دیکھا تھا؟ یا دوسرے شہداء کو دیکھا تھا؟ بلکل بھی نہیں۔ اس کے باوجود دشمن کے تمام حربے ناکام ہوگئے۔ #استکبار #نواجون #فکری #انحرافی #حربے #سوشل #میڈیا #بم #نابود #خراب #شہید #حججی #شہدا

Added by WilayatMedia on 08-08-2021
Runtime: 1m 35s
Send WilayatMedia a Message!

(2350) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net