ماہِ رمضان کا عروج ؛ شبِ قدر ہے | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu

Views: 6047
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   video,   urooj,   maheman,   dua,   darkhwast,   parvar,   digaar,   Tawassal,   #   video   #   ولی_امر_مسلمین   #   رمضان_المبارک   #   urooj   #   شب_قدر   #   maheman   #   dua   #   darkhwast   #   parvar-digaar   #   Tawassal   #   behtareen,    

قرآن کریم کی روشنی میں ایک سال 12 مہینوں پر مشتمل ہے اور ان 12 مہینوں میں سے صرف ایک مہینے کا نام قرآن میں آیا ہے اور وہ رمضان المبارک کا مہینہ ہے اور یہیں سے یہ بات بھی واضح ہو جاتی ہے کہ یہ مہینہ کس قدر عظمت اور اہمیت کا حامل ہے اور اس مہینے کا دوسرے مہینوں پر قیاس نہیں کیا جا سکتا۔ ماہ مبارک جو کہ تمام مہینوں سے بہتر اور افضل مہینہ ہے، اس میں ایک رات ایسی ہے جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے اور یہی رات ماہ مبارک رمضان کے سر کا تاج اور اس کا عروج ہے اور اس رات انسان صدیوں کا سفر لمحوں میں طے کرسکتا ہے۔ چنانچہ اس با برکت مہینے کی اس با فضیلت رات میں انسان کو کون سا عمل بجا لانا چاہیے؟ کس عقیدت کے ساتھ دعا مانگنے کی ضرورت ہے؟ اور کن لوگوں کے لیے دعا کرنی چاہیے؟ اس حوالے سے آگاہی حاصل کرنے کے لیے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھیے۔ #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #رمضان_المبارک #عروج #شب_قدر #مہمان #دعا #درخواست #پروردگار #توسل #بہترین

Added by WilayatMedia on 09-04-2023
Runtime: 2m 9s
Send WilayatMedia a Message!

(2352) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net