ظلم میں شریک تین قسم کے لوگ | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu

Views: 11134
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   imam,   imam   husyn,   imam   khamenei,   madahi,   noha,   mosiqi,   insan,   zendegi,   azadari,   shenakht,   hefazat,   imam,   imam   sayyid   ali   khamenei,   imam   khamenei,   azdari,   ZOLM,   zolm     me   sharik   teen   qesm   ke   log,    

امام حسین علیہ السلام کے مدینہ چھوڑ نے سے لیکر شہادت تک جو فرامین اور ارشادات ہم تک پہنچے ہیں انکا اگر مطالعہ کیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ ظلم کرنے والے، ظلم سہنے والے اور ظلم کے آگے خاموش تماشائی بن کر بےحسی کے ساتھ ظلم کا مشاہدہ کرنے والے تینوں جرم میں شریک ہیں۔ امام حسین علیہ السلام نے اپنے قیام کے ذریعے دنیا والوں کو یہی سبق دیا ہے کہ نہ تو خود تم ظالم بنو اور نہ ہی مظلوم بن کر ظلم کیلئے میدان فراہم کرو اور نہ ہی ظلم کے آگے خاموش تماشائی بن کر سماج میں ظلم کو پنپنے دو، کیونکہ یہ تینوں ظلم کی مثلث کو تشکیل دینے میں کردار ادا کرتے ہیں۔ اس ویڈیو میں امام حسین علیہ السلام کے فرامین کی روشنی میں ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی زبانی اسی مطلب کی جانب اشارہ کیا گیا ہے جسے آپ ملاحظہ کرسکتے ہیں۔ #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #ظلم #فرامین_امام_حسین #سبق #تماشائی #ظلم_سہنے #ظالم

Added by WilayatMedia on 20-08-2022
Runtime: 0m 57s
Send WilayatMedia a Message!

(2352) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net