امریکا و مغرب کے عاشق دماغ | امام خمینی رضوان اللہ علیہ | Farsi Sub Urdu
امام خمینی رضوان اللہ علیہ باطل شیطانی طاقتوں سے صلح کرنے اور امریکا اور یورپ کے عاشق بوسیدہ دماغ رکھنے والوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا دشمنانِ انسانیت عَالَمی طاقتوں سے صلح کرنی چاہیے؟ ہمیں کن ہستیوں کو روزِ قیامت جواب دینا پڑے گا؟ ہمیں کس چیز کے بارے میں قیامت کے دِن خدا، انبیاء اور شہداء کے سامنے جوابدہ ہونا پڑے گاَ؟ کیا ہمیں اپنے حکومتی و معاشرتی فیصلے خود کرنے چاہییں؟ کن دماغوں کی صفائی ہونی چاہیے؟ #ویڈیو #امریکا #مغرب #بوسیدہ_عاشق_دماغ #مستضعفین #کربلا #جواب #صلح #صفائی
Added by WilayatMedia on 09-07-2020
Runtime: 1m 13s
Send WilayatMedia a Message!