قرآن کے دلوں پر اثر کرنے میں قطع و وصل کا کردار | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu

Views: 7729
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   Quran,   Del,   Kerdar,   Imam,   Imam   Khamenei,   Telawat,   Qari,   Ayat,   Maqamat,   Tekrar,   Avaz,   Buland,   قرآن,   دل,   اثر,   قطع,   وصل,   کردار   ,   امام,   امام   سید   علی   خامنہ   ای,   امام   خامنہ   ای,    

بہترین اسلوب اور درست اور صحیح طریقے سے قرآن کریم کی تلاوت کرنے کے لیے قرآنی علوم کے ماہرین کی جانب سے علم تجوید کو وضع کیا گیا ہے جس میں قرآن کریم کی تلاوت سے متعلق احکام و ضوابط بیان کیے گئے ہیں۔ علم تجوید میں قرآن کریم کی تلاوت سے متعلق بہت سے اصول و ضوابط بیان کیے گئے ہیں جنہیں دورانِ تلاوت، رعایت کی صورت میں جہاں قرآن کریم کی تلاوت کو چار چاند لگ سکتے ہیں وہیں سامعین پر بھی اس کا بڑا گہرا اثر ہوتا ہے۔ چنانچہ انہی قواعد میں سے ایک قاعدہ قطع اور وصل بھی ہے، اس اصل کے تحت قاری قرآن کو اس بات کا علم ہو جاتا ہے کہاں آیات اور جملات کو ملا کے پڑھنا ہے اور کہاں الگ کرکے پڑھنا ہے۔ قطع اور وصل کے اصول کے تحت ہونے والی قرائت، کس طرح سامعین کے دلوں پر اثر انداز ہوتی ہے؟ اس کی مثال کونسی ہے؟ اور قاریان قرآن کے لیے اس قاعدے کی رعایت، کس قدر ضروری ہے؟ ان سوالات کے جوابات سے آگاہی کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔ #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #قرآن #تلاوت #طریقہ #مقامات #قاری #قطع_وصل #اثر #توجہ #مثال #واضح #آیت #تکرار #آواز #بلند

Added by WilayatMedia on 24-04-2023
Runtime: 3m 39s
Send WilayatMedia a Message!

(2394) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net