[Imam Khamenei | 16Jun21] Presidential Election Speech 2021 |تیرہویں صدارتی انتخاب تقریر - Urdu

Views: 11045
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Presidential   Election   Speech   Imam   Khamenei   تیرہویں   صدارتی   انتخاب     امام   خامنہ   ای   جمہوری   اسلامی   ایران  

[16 June 2021][Imam Khamenei] 13th Presidential Election Speech 2021 |امام خامنہ ای] تیرہویں صدارتی انتخاب تقریر] حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے 16 جون 2021 کوجمہوری اسلامی ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات کے موقع پر عوام سے براہ راست خطاب کیا۔جس کا مکمل اُردو ترجمہ ،ڈبنگ کے ساتھ پیش خدمت ہے Important Points | اہم عناون - Public Responsibility for Elections is to ensure their full participation | انتخابات کے سلسلے میں عوام کی ذمہ داری: انتخابات میں بھرپورعوامی شرکت - Results of people\'s participation in the election it\'s reason for the enmity of the enemies | الیکشن میں عوام کی شرکت کے نتائج اور اس سے دشمنوں کی عداوت کی وجہ - People\'s disillusionment from the system, the real target of enemies in connection with the Iranian elections | نظام سے عوام کی دوری، ایران کے انتخابات کے سلسلے میں دشمنوں کا اصل ہدف - Participating in elections is an example of good deeds | انتخابات میں حصہ لینا، عمل صالح کا مصداق - The power and capability of the System and the nation has a special effect due to the public presence in the nation\'s affair | نظام اور ملک کی طاقت و قوت میں اضافے پر عوامی موجودگي کا خاص اثر - In the past, elections have been free and fair | گزشتہ گوناگوں ادوار میں انتخابات آزادانہ اور صحیح و سالم رہے - Intense competition and rivalry between the candidates in the debates | مناظروں میں امیدواروں کے درمیان زوردار رقابت اور مقابلہ آرائی - Complaints of the deprived sections of the society and improper decision not to participate in the elections | معاشرے کے محروم طبقات کی بجا شکایات اور انتخابات میں عدم شرکت کا نامناسب فیصلہ - The need for youth to motivate the people to participate in elections | عوام کو انتخابات میں شرکت کی ترغیب دلانے کے سلسلے میں نوجوانوں کی سرگرمیوں کی ضرورت - Necessary measures for the health and safety of voters | رائے دہندگان کی صحت و سلامتی کے لئے ضروری تدابیر البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان #ImamKhamenei #ImamKhameneiElectionSpeech #IranElections2021

Added by ALBALAGH on 12-12-2021
Runtime: 25m 26s
Send ALBALAGH a Message!

(423) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net