اسلامی جمہوریہ حَرَم ہے | دستاویزی فلم | Farsi Sub Urdu

Views: 8298
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   talimat,   ahlibat,   bashariat,   saadat,   hifazat,   haram,   inqlab,   islami,   khubsurat,   kamyab,   karbala,   seyyeda   zainab,   jawaan,   momin,      

جب انبیاء اور آئمہ معصومین علیہم السلام کی تعلیمات کا مذاق اڑایا جارہا تھا، جب قرآنی اور انبیاء علیہم السلام کی تعلیمات کو دقیانوسی اور ناقابل عمل باتیں کہہ کر کنارے پر لگایا جارہا تھا، جب جدّت اور ترقی کے گھمنڈ میں دنیا کی بڑی بڑی طاقتیں فرعون بن کر اپنے خود ساختہ اور انسانیت کو نابود کرنے والے افکار کو تمام انسانوں پر مسلّط کرنے کی مکمل تیاری کر چکی تھیں تو ایسے میں نور کا ایک ایسا دھماکا ہوا جس سے تاریکی کی گھٹاٹوپ فضا میں روشنی اور امید کی کرن پھوٹنے لگی۔ قرآن اور اہل بیت علیہم السلام کی تعلیمات اور عاشورہ و کربلا سے الہام لیتے ہوئے مکتب عاشورہ کے پیروکاروں نے دنیا کو یہ بتا دیا کہ قرآنی اور اہلبیت علیہم السلام کی تعلیمات میں ہی عَالَمِ بشریت کی نجات اور انسانوں کی سعادت پوشیدہ ہے۔ پس دشمن جانتا ہے کہ قرآن اور الٰہی تعلیمات کا سب سے بڑا عملی مدافع، انقلابِ اسلامی یعنی اسلامی جمہوریہ کا نظام ہے جسے نابود کئے بغیر وہ اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوسکتا۔ اِسی لیے ہم کہہ سکتے ہیں کہ انقلابِ اسلامی خود ایک ایسا حَرَم ہے جس کی حفاظت دیگر تمام مقدس مقامات اور شعائر کی حفاظت کی ضمانت فراہم کرتا ہے۔ اِس موضوع پر ایک خوبصورت ویڈیو مشاہدہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔ #ویڈیو #اسلامی_جمہوریہ #حرم #امن_و_امان #مومن_جوان #شہید_سلیمانی #سیدہ_زینب #سیدہ_رقیہ #عشق_بازی #مرکز #خیمہ #حرم_ابراہیمی #حرم_محمدی

Added by WilayatMedia on 29-04-2021
Runtime: 3m 47s
Send WilayatMedia a Message!

(2394) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net