اےعشق کی آیت! | سید مجید بنی فاطمہ | Farsi Sub Urdu
اےعشق کی آیت! | نوحہ خواں: سید مجید بنی فاطمہ یہ نوحہ، ایران کے ہر دل عزیز نوحہ خواں اور ذاکرِ اہلبیتؑ، سید مجید بنی فاطمہ نے سال 2018 میں پڑھا تھا۔ یہ نوحہ جو کہ ایام فاطمیہؑ یعنی سیدہ زہراءؑ کی شہادت کے دنوں سے مخصوص ہے، بی بیؑ کے فضائل پر مشتمل ہے۔ جس کے کچھ جملے یہ ہیں: دل میں آپ کی محبت کا ہونا، توحید کی نشانی ہے۔ سورج تو آپ کے چہرے کی بس ایک کِرَن ہے۔ ولایت میڈیا اس نوحے کو اُردو سبٹائٹل کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہا ہے۔ #ویڈیو #ایام_فاطمیہ #بنی_فاطمہ #سیدہ #مصائب #آیت_عشق #شہادت
Added by WilayatMedia on 07-02-2019
Runtime: 6m 37s
Send WilayatMedia a Message!