Clip | Moulana Haider Ali Jaffri | Ziarat Imam Hussain Wajib? | Aalami Zaireene Arbaeen 2020

Views: 1944
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

azadari   matam   hussain   muharram   2020   majalis   ashra   noha   urdu   ziarat   karbala   arbaeen   aalami   husayn   shaheed   martyr   International   Husayni   Arbaeen   Campaign   United   message   Labbaik   Ya   Husayn   Clips   Youtube   channel   imam   mahdi   mehdi   alajal   zahoor   baidari  

اب ہم اربعینِ حسینیؑ فقط نجف سے کربلا نہیں بلکہ مشرق سے مغرب تک منائیں گے لہذا اگر آپ بھی اس سال اربعین پر زائرِ حسینؑ بننا چاہتے ہیں تو دنیا بھر میں موجود زائرینِ حسینیؑ کی آواز میں آواز ملاتے ہوئے اپنا پیغام ریکارڈ کروائیں۔ ہم آپ کی لبیک یا حُسینؑ کی یہ صدا دنیا بھر تک پہنچائیں گے۔ لبیک یا حسینؑ کلپس کا دورانیہ حد اکثر 50 سیکنڈز ہو۔ یہ کلپس آج سے 15 صفر 1442ھ تک وصول کیے جاتے رہیں گے جو ہر روز عالمی زائرینِ اربعینِ حسینیؑ کے رسمی صفحے پر اپلوڈ کیے جائیں گے۔ *آپ اپنے کلپس اس واٹس اپ نمبر پر ارسال کر سکتے ہیں۔* 📱 +923216259062 *زائرینِ حسینیؑ کے لبیک یا حسینؑ کے کلپس دیکھنے اور ان کو دنیا بھر تک پہچانے کے لیے عالمی زائرینِ اربعینِ حسینیؑ کے رسمی یوٹیوب چینل سبسکرائب اور شیئر کر کے اس آواز کو پوری دنیا تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کریں۔* https://www.youtube.com/channel/UCWciksC7t2kNWGd9Acj9fFA?view_as=subscriber http://fb.com/Zaireene-Arbaeen-2020-112135033980766 *مزید معلومات و اپڈیٹ حاصل کرنے کے لیے وٹس اپ گروپ جوائن کریں۔* https://chat.whatsapp.com/FXEZiU7mTOx4VWjACupzWy

Added by inqilabi on 05-10-2020
Runtime: 3m 12s
Send inqilabi a Message!

(149) | (0) | (1) Comments: 0
TheMuslimTV.net