Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayat 38-41 | Kia Allah Ki Ayat Ko Zeyada Qeemat Pe Becha Ja Sakta Hae? | Maulana Syed Naseem Abbas Kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیات نمبر ۳۸، ۳۹، ۴۰ اور ۴۱ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔ اس کلیپ میں آپ کو ان سوالات کے جواب مل سکتے ہیں: حضرت آدم (ع )کو دوبارہ اتر جانے کا حکم کیوں دیا گیا؟ حضرت آدم اور حوا (علیھما السلام )دو افراد تھے ان کے لئے جمع کا صیغہ کیوں استعمال کیا گیا؟ وہ کونسے کلمات تھے جن کے ذریعے حضرت آدم اور حوا (علیھما السلام ) کی توبہ قبول ہوئی؟ بنی اسرائیل سے پروردگارعالم نے کونسا عھد لیا؟ کیا دین خدا کو زیادہ قیمت کے بدلے بیچا جا سکتا ہے؟ #quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran #maulanasyednaseemabbaskazmi
Added by nasimkazmi1214 on 16-12-2022
Runtime: 16m 46s
Send nasimkazmi1214 a Message!