دفاعِ ولایت | حجۃ الاسلام احمد پناہیان | Farsi Sub Urdu
دفاعِ ولایت | حجۃ الاسلام احمد پناہیان خدا کا تمام مخلوقات پر ایک عظیم احسان، نعمتِ ولایت ہے۔ اگر ہم اِس حقیقت کو تسلیم کریں، تو اب سوال یہ ہے کہ: کیا ہماری بھی امام اور نائب امام کی نسبت کوئی ذمہ داری ہے؟ کیا اُن کا دفاع کرنا، اُن کی حرمت شکنی کو منہ توڑ جواب دینا، ہماری دینی ذمہ داری نہیں؟ کیا ہم دفاع کرر ہے ہیں؟ #ویڈیو #پناہیان #فتنہ #دفاع #ولی #ولایت_فقیہ #حرمت
Added by WilayatMedia on 16-04-2019
Runtime: 2m 12s
Send WilayatMedia a Message!