یوم القدس، فلسطینیوں کے دفاع کی آواز | Farsi Sub Urdu
یوم القدس کے دن، فلسطینی مظلوموں کی حمایت میں آواز بلند کرنا تمام امت مسلمہ پر فرض ہے۔ یہ وہ دن ہے جس میں تمام مسلمان یکجان اور یک آواز ہوکر یہ نعرہ بلند کرتے ہیں کہ اے فلسطینی قوم! اے دلیر ملت! اے بہادرو! ہم تمہارے ساتھ ہیں۔ ان شاء اللہ اگر ہم اس دن کی اہمیت کو محسوس کرکے اس کا حق ادا کرینگے، تو بے شک وہ دن بھی دور نہیں جن خدا اِن فریادوں اور نعروں کے جواب میں ہمیں آزادیِ فلسطین جیسی عظیم نعمت عطا کرے گا۔ یوم القدس، یومِ تجدید عہدِ اخوت #ویڈیو #ولی_امرمسلمین #فلسطین #یوم_القدس #قدس #صہیونی #آخری_جنگ
Added by WilayatMedia on 29-05-2019
Runtime: 1m 3s
Send WilayatMedia a Message!