بابصیرت جوان | جنرل اسماعیل قاآنی | Farsi Sub Urdu
سپاہ قدس برئیگیڈ کے سربراہ جنرل اسماعیل قاآنی دشمن کے مقاصد اور بابصیرت جوانوں کی شجاعت اور قربانیوں کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ نوجوانوں کے افکار کو آلودہ کرنے کے لیے کن کی خدمات لی گئیں؟ دشمن کے منصوبوں کا مقابلہ کس طرح سے ممکن ہوا؟ داعش جیسے اندھے دشمنوں کا مقابلہ کتنی بڑی خدمت ہے؟ مدافعین حرم، وہ جوان جو حرم اہلبیت علیہم السلام کی حفاظت کے لیے گئے کس طرح کے جوان تھے؟ #ویڈیو #با_بصیرت_جوان #مجرم_ترین_افراد #سعودی_علماء #امریکہ #فکر #جوانوں #انسانیت #خدمت #اسرائیل #رسوا_شدہ #شہادت #شہامت #شجاعت #شہداء #راستہ
Added by WilayatMedia on 23-03-2020
Runtime: 2m 40s
Send WilayatMedia a Message!