ذی الحجہ کا بابرکت اور با اہمیت مہینہ | رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای | Farsi sub Urdu

Views: 178
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   imam   khamenei,   rahbar,   zilhajah,   mhena,   ba   barikat,   barekat,   insa,   safar,   muqadas,   fazilat,   imam   hussain,   imam   ali,   dua,   arefa,   islami,   tarikh,   waqiat,   munasibaat,   kirdar,   rehbar,   manavi,   allah,   khudawand,   nabi   e   akram,   rabt,   muhammad,        

خداوند متعال کی جانب سے انسان کے لئے ہدایت کی راہ کو طے کرنے کے لئے بہترین فرصتیں عنایت ہوتی ہیں، ان میں سے کچھ بہترین اوقات اور زمان بھی ہیں جو مقدس اور بافضیلت ہیں، جن اوقات کے لمحے انسان کے معنوی سفر میں بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان میں سے ایک ذی الحجہ کا مہینہ ہے۔ جو بابرکت مہینہ ہے۔ جس کی اہمیت کی طرف رہبر معظم امام خامنہ ای اشارہ فرما رہے ہیں۔ اس مہینے کی کونسی عظیم مناسبتیں ہیں؟ معنویت کی مناسبتوں سے بھرا یہ کیسا مہینہ ہے؟ اس مہینے کا نبی اکرمؐ اور امام حسینؑ سے کیسا رابطہ ہے؟ امام حسینؑ نے اس مہینے کے کس دن عظیم معارف پر مشتمل دعاء عرفہ پڑھی؟ اور اس کے کونسے ایام، اسلامی تاریخ کے واقعات کے لحاظ سے اہمیت کے حامل ہیں؟ ان سوالات کے جواب اس وڈیو میں ملاحظہ کریں۔ #انسان #ہدایت #فرصتیں #اوقات #مقدس #مقامات #برکت #معنویت #عرفہ #دعا #اسلامی #تاریخ

Added by WilayatMedia on 19-07-2021
Runtime: 2m 32s
Send WilayatMedia a Message!

(1193) | (0) | (0) Comments: 0