محبت خدا کو پروان چڑھانے کا طریقہ | آیت اللہ مصباح یزدی | Farsi sub Urdu

Views: 1298
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   video   ,   mohabbat,   Allah,   qowat,   dushmani,     nafrat,   qalb,   parwan   ,   talaash,                

کسی بھی شئی کی حیات اور اسکے رشد و نمو کیلئے دوچیزوں کی ضرورت ہوتی ہے جسے علمی زبان مین قوت جاذبہ اور دافعہ سے یاد کیا جاتا ہے، قوت جاذبہ کے تحت ہر جاندار شئی ہر اس چیز کو اپنی طرف جذب کرتی ہے جو اس کے وجود کیلئے مفید اور سازگار ہوتی ہے اور قوت دافعہ یا مدافعتی نظام کے تحت ہر اس چیز کو اپنے سے دور کرتی ہے جو اسکے وجود کیلئے نقصان دہ اور مضر ہے۔ چنانچہ خدا کی محبت کے سلسلے میں بھی یہی قانون نافذ ہے اور دل میں خدا کی محبت کو پروان چڑھانے کیلئے جہاں ایک طرف قوت جاذبہ پائی جاتی ہے وہیں دوسری طرف قوت دافعہ بھی پائی جاتی ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ خدا کی محبت کو دل میں پروان چڑھانے کیلئےکونسی چیز قوت جاذبہ ہے اور کونسی چیز قوت دافعہ؟ اور اسکی محسوس مثال کیا ہوسکتی ہے؟ چنانچہ انہی سوالوں کے جواب سےآگاہی کے لیے علامہ تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ کے علمی بیانات پر مبنی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔ #ویڈیو #مصباح_یزدی #محبت #اللہ #قوت #دافعہ #جاذبہ #اہل_معصیت #دشمنی #نفرت #قلب # پروان #امام_صادق_علیہ_السلام #تلاش

Added by WilayatMedia on 11-01-2023
Runtime: 3m 21s
Send WilayatMedia a Message!

(2350) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net