🎦 Live Talkshow | Imam Raza A | Ashra Karamat | Part 1 | Urdu

Views: 1895
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

inqilabi,   media   ,   imam     ,raza     ,khurasan     ,mamoon     ,wilayat     ,khilafat     ,molokiat     ,wali     ,ahdi,   haider   ,   ali   ,   jaffri   ,   moulana  

🎦 ٹاک شو Live Talkshow | عشرہ کرامت | ہدایت ٹی وی | حصہ 1 - آیا واقعا امام رضاؑ ایک ظالم حاکم و حکومت کے ولی عہد تھے؟ - کیوں ہمارے تمام معصوم اماموں کو وقت کے ظالم حاکموں نے ہی شہید کیا؟ - مامون کیوں چاہتا تھا کہ امام رضاؑ مزید مدینہ میں موجود نہ رہیں؟ - امام رضاؑ نے مامون کی ولی عہدی کی دعوت کو کیسے ناکام بنادیا؟ - امام رضاؑ کو کیوں مدینہ سے خراسان ہجرت پر مجبور کیا گیا؟ میزبان: سحر حسین مہمان: مولانا حیدر علی جعفری (قم مقدسہ) ویڈیو : ہدایت ٹی وی پروگرام : صبحِ ہدایت 1 جولائی، 2020 دورانیہ: 16:47 عشرہ کرامت یکم ذیقعدہ سے گیارہ ذیقعدہ تک کے دورانیہ کو کہا جاتا ہے جس کی ابتدا میں کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ علیہا سلام اور انتہا پر امام رؤف حضرت امام علی رضاؑ کی ولادت باسعادت ہے۔ انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ) Follow Us: 🎬 Shiatv.net/u/inqilabi 👤 Fb.com/inqilabimedia 📱 Telegram.me/inqilabimedia 🎬 Youtube.com/c/inqilabimedia 📱 https://chat.whatsapp.com/ItLWSChl5tR8Jws3DVoP1e

Added by inqilabi on 14-07-2020
Runtime: 16m 48s
Send inqilabi a Message!

(149) | (0) | (1) Comments: 0
TheMuslimTV.net