دُور سے ہمارا سلام | نوحہ محمد حسین پویانفر | Farsi Sub Urdu
ڈوب کر پار اتر گیا اسلام آپ کیا جانیں کربلا کیا ہے اربعین حسینی کا عالمی، معنوی اور روح پرور اجتماع درحقیقت حق و حقیقت کے پروانوں کا شمع عشق کے گرد طواف کرنے کا اجتماع ہے. ہر عاشق اباعبداللہ، چاہے وہ سرزمین عشق تک پہنچ سکے یا پہنچنے سے محروم رہ جائے، اس دن اپنے مولا سے عشق کا اظہار کسی نہ کسی شکل میں ضرور کرتا ہے. ایک ایسا ہی فارسی نوحہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے. #ویڈیو #سلیمان_جہاں #سلام #دور #وابستہ #کربلا
Added by WilayatMedia on 28-09-2021
Runtime: 1m 59s
Send WilayatMedia a Message!