اہل معصیت سے مراد کون ہے؟ | آیت اللہ مصباح یزدی | Farsi sub Urdu

Views: 1629
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   video,   mohabbat,   kkhuda,   jama,   mnfor,   adawa,   masiat,   irtikaab,   shakhsiyat,   hawari,            

روایات کے تناظر میں یہ بات واضح ہے کہ ایک ہی دل میں خدا کی محبت کے ساتھ ان چیزوں کی محبت یکجا نہیں ہوسکتی جو خدا کے نزدیک منفور اور ناپسند ہیں، چنانچہ خدا کی محبت کے حصول کیلئے ہمیں ان چیزوں سے عداوت اور نفرت کرنا ہو گی جو خدا کے نزدیک منفور اور ناپسند ہیں، اور یہی وجہ ہے کہ روایات میں وارد ہوا ہے کہ اگر انسان اپنے اندر اللہ تعالی کی محبت پیدا کرنا چاہتا ہے تو اسے چاہئے کہ معصیت کاروں سے نفرت اور عداوت کرے تاکہ خدا کی محبت اس کے دل میں بس جائے جسکے نتیجے میں اسے قرب خداوندی حاصل ہو۔ یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ اہل معصیت سے مراد کون لوگ ہیں؟ کیا اس سے مراد، ہر وہ شخص ہے جو کسی خاص وجہ سے بہرحال گناہ کا مرتکب ہوتا ہے یا پھر اس سے مراد گنہگاروں کا خاص طبقہ ہے؟ چنانچہ اسی سوال کے جواب سےآگاہی کیلئےعلامہ تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔ #ویڈیو #مصباح_یزدی #محبت #خدا #جمع #منفور #عداوت #معصیت #ارتکاب #شخصیت #معصیت_کار #عیسی_علیہ_السلام #حواری

Added by WilayatMedia on 05-01-2023
Runtime: 3m 18s
Send WilayatMedia a Message!

(2352) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net