عسکری طاقت سے غفلت دشمن کی خواہش | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، دشمن کی کس خواہش کے بارے میں توجہ دلاتے ہیں؟ دشمن ہمیں کس چیز سے غافل رکھنا چاہتا ہے؟ آج عسکری لحاظ سے کونسے وسائل اہم اور بنیادی حیثیت رکھتے ہیں؟ ہماری عسکری طاقت میں اضافے سے غفلت کا کیا نتیجہ نکلے گا؟ ان سوالات کا جواب اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے. #ویڈیو #غفلت #قرآن_مجید #ہتھیار #اثاثے #اسلحہ #ڈراون #میزائل #صلاحیت #حمل
Added by WilayatMedia on 05-12-2021
Runtime: 1m 7s
Send WilayatMedia a Message!