Tafseer E Surah Al Baqarah | Ayat 102 / 2 - 103 | Jadoo جادو ka Asar | Maulana Syed Naseem Abbas Kazmi | Urdu

Views: 692
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Tafseer Tafsir   Surah Baqarah   Ayat   Allah   Khuda Holy   Quran   Jadoo   جادو   Asar   Maulana   Syed   Naseem   Abbas   Kazmi  

اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۱۰۲ کے دوسرےحصے اور ۱۰۳ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔ ان آیات میں بتایا گیا ہے کہ جادو کبھی اپنا اثر دکھاتا ہے اگرچہ نفسیاتی طور پر ہی کیوں نہ ہو اور اس کے ذریعے میاں بیوی کے درمیان جدائی ہو سکتی ہے۔ البتہ جادو کا اثر مشیت خدا کے سایے میں ہوتا ہے یعنی خدا انسانوں کی آزمائش کے لئے ان کو اپنے حال پر چھوڑ دیتا ہے وگرنہ خدا اپنے قہری ارادہ سے اس کے اثر کو روکنا چاہے تو جادوگر کچھ نہیں کر سکتا۔ ان آیات میں یہ بھی بتایا ہے کہ جادو کے ذریعے کی گئی تجارت بری تجارت ہے۔

Added by nasimkazmi1214 on 21-05-2023
Runtime: 11m 33s
Send nasimkazmi1214 a Message!

(83) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net