امام سجاد علیہ السلام، پیغام کربلا کے پیغمبر | استاد مسعود عالی | Farsi Sub Urdu

Views: 2125
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   eazadari,   shahadat,   imam,   imam   husayn,   karbala,   imam   khamenei,   imam   khomeini,   eashura,   waqea,   musibat,    

سن 61 ہجری کو سرزمین کربلا میں واقعہ عاشوراء کے رونما ہونے کے بعد یزید اور یزیدی آلہ کاروں کی کوشش یہ تھی کہ کربلا اور کربلا کے پیغام کو کربلا میں ہی دفنا دیا جائے تاہم امام سجاد علیہ السلام اور حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا نے انکی مذموم کوششوں پر پانی پھیرتے ہوئے پیغام کربلا کو آگے بڑھایا۔ کربلا کے پیغام کو آگے بڑھانے میں حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا زیادہ دیر تک امام سجاد علیہ السلام کے ساتھ نہیں رہیں، چنانچہ کربلا کے واقعے کے بعد صرف ڈیڑھ سال کے عرصے میں آپ سلام اللہ علیہا کی وفات ہوئی، تاہم آپکی وفات کے بعد امام سجاد علیہ السلام نے اکیلے اس کام کا بیڑا اٹھایا اور کربلا کے پیغام کو زندہ رکھا۔ کربلا کے پیغام کو زندہ رکھنے کیلئے امام سجاد علیہ السلام نے اشکوں کا سہارا لیا، چنانچہ آپ علیہ السلام جب بھی کربلا کے واقعے سے مشابہ کسی چیز کا مشاہدہ کرتے تو کربلا کو یاد کرکے گریہ فرماتے اور اس طرح آپ علیہ السلام نے جہاں ایک طرف پیغام کربلا کو زندہ رکھا وہیں دوسری طرف اسے عام کرنے کی بھی کوشش کی۔ کس طرح امام سجاد علیہ السلام نے کربلا کے پیغام کو زندہ رکھا؟ حجت الاسلام والمسلمین استاد مسعود عالی کی زبانی اس ویڈیو میں مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔ #ویڈیو #استاد_مسعود_عالی #کربلا #امام_سجاد #عاشوراء #پیغام #زندہ #زینب #گریہ #اشک

Added by WilayatMedia on 09-08-2022
Runtime: 2m 50s
Send WilayatMedia a Message!

(2352) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net