ایرانی نوجوانوں کا ایمانی جذبہ | ترانہ | Farsi Sub Urdu

Views: 1611
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   IMAM,   IRAN,   nojawan,   irani,   eiman,   qasem,   shaheed   hussain   fahmide,   esteqamat,   mohammad   hussain   malekian,   jang,   fateh,   namazi,   elmi,   wali,   ahlulbait,   video,   tarana,   islamic   song,   tahzeeb,   baseej,    

ایران میں اسلامی انقلاب اور آٹھ سال دفاع مقدس میں کامیابی کا راز جوانوں اور نوجوانوں کے ایمانی جذبے میں مضمر تھا جس کے نتیجے میں ایرانی قوم، فاتح میدان قرار پائی اور ایرانی قوم کے جوانوں کی کوشش و تلاش کےنتیجے میں اسلامی جمہوریہ ایران، ترقی کی منزلوں کو طے کرتا گیا اور انہی جوانوں کی علمی کاوشوں کی بدولت ماضی کی طرح ایران کا مستقبل بھِی ترقی کی شاہراہ پر گامزن رہے گا اور شہید حسین فہمیدہ جیسے نوجوانوں کے لہو کے طفیل اسلامی جمہوریہ ایران، دنیا کے سامنے ہمیشہ سرخرو رہے گا، انشاء اللہ۔ ایرانی انقلابی نوجوانوں کی تعریف میں بہت سے لوگوں نے اشعار کہے ہیں، انہی شعراء کی فہرست میں ایک نام محمد حسین ملکیان بھی ہے جس نے ایرانی نوجوانوں کی ترجمانی کرتے ہوئے انہی کی زبانی انکی خصوصیات کو اپنے اشعار میں قلمبند کردیا ہے۔ محمد حسین ملکیان نے ایرانی قوم کے نوجوانوں کی کونسی خصوصیات کی جانب اشارہ کیا ہے؟ ایرانی نوجوان ولایت کی راہ میں کس حد تک قیمت ادا کرنے کیلئے تیار ہیں؟ اپنے ملک کے مستقبل کی تعمیر میں انکا کردار کیا ہوسکتا ہے؟ انکے نمونہ عمل کون ہیں؟ ان تمام باتوں سے آگاہی کیلئے اس ترانے کو ضرور دیکھئے۔ #ویڈیو #محمد_حسین_ملکیان #ایرانی_نوجوان #علم_ایمان_شجاعت #مستقبل #شہید_حسین_فہمیدہ #قاسم #استقامت #میدان_جنگ #فاتح #نمازی #ورزشکار #قلم #علمی_جہاد #سرخروئی #چہرہ #ولی_امر #تہذیب #اہلیت #بسیج

Added by WilayatMedia on 29-10-2022
Runtime: 4m 25s
Send WilayatMedia a Message!

(2352) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net