Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayat 30-32 | Khalifa Banane Ka Haq Kis Ko Hae? | Maulana Syed Naseem Abbas Kazmi | Urdu

Views: 1362
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Tafseer Tafsir   Surah Baqarah   Ayat   Allah   Khuda Holy   Quran   Khalifa   Caliphate   Caliph   Maulana   Syed   Naseem   Abbas   Kazmi  

اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۳۰، ۳۱ اور ۳۲ کی تفسیر بیان ہوئی ہے۔ ان آیات میں اس بات کی وضاحت کی گئی کہ پروردگار عالم نے حضرت آدم کی داستان کے ذریعے ہمیں سمجھایا ہے کہ انسان کا حقیقی مقام کیا ہے؟ایک اور اہم مطلب جو ان آیات میں بیان ہوا ہے وہ یہ کہ خلیفہ کا انتخاب انسان نہیں بلکہ خدا کرتا ہے۔ خداوندعالم نے فرشتوں کے اعتراض کی نفی نہیں کی کہ انسان خونریزی نہیں کرے گا بلکہ فرمایا: جو کچھ میں جانتا ہوں تم نہیں جانتے، یعنی پروردگار کی نظر اس انسان کے ایسے کارناموں پر تھی جو فرشتوں کی سوچ سے بالا تر تھے یا یہ کہ خدا کی نظر میں انبیاء اور معصومین اور اولیاء خدا کا سلسلہ تھا۔ ان آیات کے لب و لہجہ سے یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ خداوندعالم نے فرشتوں کو کچھ ہستیوں اور ذوات کے نام تعلیم دئیے کیونکہ\" ھم\" کا لفظ معمولا انسانوں اور ذوی العقول کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ #quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran #maulanasyednaseemabbaskazmi

Added by nasimkazmi1214 on 09-12-2022
Runtime: 11m 22s
Send nasimkazmi1214 a Message!

(85) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net