سیاسی جَلَن | حجۃ الاسلام علی رضا پناہیان | Farsi Sub Urdu
سیاسی جَلَن | حجۃ الاسلام علی رضا پناہیان ابلیس نے حضرت آدمؑ کے سامنے سجدہ کرنے سے انکار کیوں کیا تھا؟ قابیل نے اپنے بھائی ہابیلؑ کو کیوں مارا؟ حضرت یوسفؑ کے بھائیوں نے اُنہیں کُنوے میں کیوں گِرایا؟ امیرالمومنین کیوں مظلوم قرار پائے؟ کیا یہ اخلاقی جلن تھی یا سیاسی؟ #ویڈیو #پناہیان #جلن #حسد #سیاسی_جلن #دشمن #ولی_خدا
Added by WilayatMedia on 10-03-2019
Runtime: 6m 23s
Send WilayatMedia a Message!


