قرآن کے بارے میں رہبر معظم کی دعائیں | آیت اللہ سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu

Views: 7062
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   Quran,   video   ,     quran   ,   tofeq   ,     manoos   ,     khususiyaat     ,     ehtram   ,     kamyabi   ,     qabar,     qayamat   ,   faida   ,     muashra   ,     taleem,     Tajveed   ,   Mahshoor   ,     bakhshish  

قرآن کریم، کتابِ ہدایت ہے اور اسے بشریت کی ہدایت کے لیے نازل کیا گیا ہے؛ جو بھی اس کی تعلیمات پر عمل کرے گا یقیناً وہ دونوں جہانوں میں فلاح پائے گا، اسی لیے ہر شخص کو اس انسان ساز کتاب کی تعلیمات سے روشناس ہونے اور اس سے اپنے آپ کو متمسک رکھنے کے لیے ہمیشہ اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی چاہیے تاکہ انسان، دنیا اور آخرت دونوں میں کامیابی سے ہم کنار ہو، لہذا انسان کو ہمیشہ اس سلسلے میں اللہ تعالیٰ سے دعا مانگتے رہنا چاہیے کہ قرآن کریم کی نورانی تعلیمات کے سائے میں اس کی زندگی بسر ہو۔ تاہم قرآن کریم سے بہرہ مند ہونے کے لیے انسان کو کس طرح کی دعائیں کرنی چاہئیں؟ اسے بھی ہمیں اپنے بزرگوں سے سیکھنا چاہیے۔ چنانچہ اس ضمن میں تفصیل سے آگاہی کے لیے قرآنی دعاؤں پر مشتمل، ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔ #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #قرآن #توفیق #ذمہ_داری #مانوس #خصوصیات #قرآنی_مسائل #احترام #کامیابی #قبر #قیامت #فائدہ #معاشرہ #تعلیم #تجوید #محشور #بخشش

Added by WilayatMedia on 25-04-2023
Runtime: 1m 43s
Send WilayatMedia a Message!

(2352) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net