عالمگیریت اور ہماری ذمہ داری (Globalization) | H.I. Syed Mubashir Zaidi | Urdu
آج کی دنیا عالمگیریت کی طرف تیزی سے سفر کر رہی ہے۔ ٹیکنالوجی تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے۔ یہ ٹیکنالوجی میں جدت اور عالمگیریرت کا سفر ایک قدرتی امر ہے لیکن آج کے دور میں اس امر کی لگام کو مغرب اور خصوصا امریکا نے اپنے ہاتھوں میں لیکر اسے مغربیت اور امریکائیت میں تبدیل کرنے کا کام شروع کردیا ہے۔ اس سلسلے میں مومنین کی خاص ذمہ داریاں بنتی ہیں۔ مزید۔۔۔ YouTube Channel: https://youtube.com/c/jawadhemani-abasaleh Facebook Page: https://facebook.com/AbaSalehProductions
Added by jawadh on 05-08-2020
Runtime: 6m 41s
Send jawadh a Message!