Quran Ki Mokamal Aur Sahi Tafseer Kon Kar Sakta Hae? | Maulana Syed Naseem Abbas Kazmi | Urdu
اس میں کوئی شک نہیں کہ قرآن کی صحیح اور مکمل تفسیر محمد و آل محمد (جن پر لاکھوں درود و سلام ہوں) کوئی نہیں کر سکتا لیکن یہ زمانے کی ستم ظریفی ہے کہ ان ہستیوں کو یہ فرصت نہیں دی تا کہ وہ مکمل تفسیر بیان کر سکیں اور وہ ہم تک بھی پہنچ پائے لہذا ایک آیت کے ذیل میں بعض دفعہ دسیوں سوال اٹھتے ہیں لیکن روایت میں ان میں سے ایک یا دو کا جواب موجود ہوتا ہے، جس سے قرآن فہمی کی تشنگی دور نہیں ہوتی البتہ ممکن ہو اس مطلب کی وضاحت معصومین نے کی ہو لیکن وہ ہم تک نہیں پہنچ سکی ہو لہذا قرآنی آیات اور اہل بیت اطہار کے اقوال کی روشنی میں کی گئی غیر معصوم مفسر کی تفسیر بھی قابل قبول ہو گی۔ #quran #tafseer #tafseerquran
Added by nasimkazmi1214 on 05-09-2022
Runtime: 7m 0s
Send nasimkazmi1214 a Message!