عظیم وعدہ گاہ | تیسری قسط | Farsi sub Urdu
عظیم وعدہ گاہ | تیسری قسط | Farsi sub Urdu آیا کربلا کی زیارت فقط امام حسینؑ کے غم میں غمگین ہونے کے لیے ہے یا کربلا ناصرین حسینؑ کے لیے ایک عظیم وعدہ گاہ ہے؟ اربعین کے بارے میں ولی امر مسلمین کے بیانات پر مشتمل چھ قسطوں کے سلسلے کی تیسری قسط
Added by WilayatMedia on 22-10-2018
Runtime: 3m 35s
Send WilayatMedia a Message!


