پوری دنیا امام حسینؑ اور قیام عاشوراء سے متاثر | شہید قاسم سلیمانی | Farsi Sub Urdu

Views: 2000
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   donya,   imam,   imam   husayn,   qiyam,   eashura,   shahid,   shahadt,   haj   qasim,   shahid   qasim   solimani,   rahbari,   karbala,   insan,   haqiqat,   maktab,   mazaheb,   makateb,    

اس میں شک نہیں کہ امام حسین علیہ السلام کی قیادت اور رہبری میں رونما ہونے والے کربلا کے حادثے نے صرف ایک قوم کو ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کے انسانوں کے ضمیروں کو جنجھوڑا ہے چنانچہ اس حقیقت کا اعتراف مختلف مکاتب فکر اور مذاہب سے تعلق رکھنے والے منصف مزاج افراد نے کیا ہے۔ اسی لئے امام حسین علیہ السلام کے پیروکاروں کیلئے یہ بات باعث افتخار ہے کہ وہ حسینی مکتب سے تعلق رکھتے ہیں اور ان کے قافلہ سالار حسین بن علی علیہ السلام ہیں۔ اس ویڈیو میں شہید حاج قاسم سلیمانی کی زبانی اسی حقیقت کا مشاہدہ کرسکتے ہیں۔ #امام #حسین #قیادت #رہبری #کربلا #حادثے #قوم #ضمیروں #جنجھوڑا #حقیقت #اعتراف #مکاتب #مذاہب #منصف #مزاج #پیروکاروں #افتخار #حسینی #قافلہ

Added by WilayatMedia on 10-08-2022
Runtime: 1m 14s
Send WilayatMedia a Message!

(2352) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net