حاج قاسم سلیمانیؒ کی قوت کا راز | سید ہاشم الحیدری | Arabic Sub Urdu

Views: 1360
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   video,   shahadat,   intikhab,   sardar,   aqal,   taaqat,   mardangi,    

شہید قاسم سلیمانیؒ ایسی ذات کا نام ہے جس کے نام سے ہی امریکہ اور اسرائیل سمیت داعش جیسےخونخوار تکفیری ٹولوں کے وجود میں لرزہ طاری ہوجاتا تھا۔ شہید قاسم سلیمانیؒ دشمن کے مقابلے میں سیسہ پلائی دیوار کی مانند تھے۔ ان کا نام ہی انہیں لرزہ بر اندام کرنے اور ان کے دلوں کو ہلانے کے لیے کافی تھا۔ یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ شہید قاسم سلیمانیؒ کو یہ طاقت کیسے حاصل ہوئی؟ ان کے اندر وہ کونسی خصوصیات تھیں کہ جس کی وجہ سے وہ پوری دنیا میں ایک شجاع اور دلیر انسان کے طور پر پہچانے جانے لگے کہ جس کا اعتراف خود ان کے دشمن نے بھی کیا؟ ان سوالات کے جوابات سے آگاہی کے لیے سید ہاشم الحیدری کی یہ ویڈیو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔ #ویڈیو #سید_ہاشم_الحیدری #قاسم_سلیمانی #ابو_مہدی_المہندس #شہادت #انتخاب #سردار #عقل #طاقت #امام_علی_علیہ_السلام #مردانگی #آنسو

Added by WilayatMedia on 27-03-2023
Runtime: 3m 18s
Send WilayatMedia a Message!

(2352) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net