ایک ہی دل میں خدا اور دنیا کی محبت | آیت اللہ مصباح یزدی | Farsi Sub Urdu

Views: 1519
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   ayatollah,   ayatollah   misbah   yazdi,   mohabbat,   akherat,   rezayat,   eisa,   quran,   del,   dunya,    

قرآنی آیات اور احادیث معصومین علیہم السلام کی روشنی میں ایک ہی دل کبھی بھی خدا اور دنیا دونوں کی محبت کیلئے ظرف قرار نہیں پاسکتا لہذا ایک ساتھ خدا اور دنیا دونوں کی محبت جمع نہیں ہوسکتیں، یہ دونوں ایک دوسرے کی متضاد ہیں اور ان میں سے کسی ایک کو پانے کیلئے دوسرے سے دستبردار ہونا پڑیگا۔ چنانچہ سورہ احزاب کی آیت نمبر4 میں اسی جانب اشارہ ہوا ہے، ارشاد ہوتاہے: مَا جَعَلَ اللَّهُ لِرَجُلٍ مِنْ قَلْبَیْنِ فِی جَوْفِهِ\" اللہ نے کسی شخص کے پہلو میں دو دل نہیں رکھے ہیں۔ گویا اسکی مثال ایسی ہے جیسے ایک مملکت میں دو بادشاہوں کی بادشاہت۔ انسان کے دل میں خدا کے ساتھ کسی اور کی محبت کے جمع نہ ہونے کو قرآن کریم نے کس چیز سے تشبیہ دی ہے؟ اور حضرت عیسی علیہ السلام نے اس سلسلے میں اپنے حواریوں سے کیا فرمایا ہے؟ اور قرآن کریم کی پیش کردہ مثال اور مشرکین کی حالت زار میں کیا مماثلت پائی جاتی ہے؟ چنانچہ اسی ضمن میں تفصیل جان کیلئے آیت اللہ علامہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ تعالی علیہ کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔ #ویڈیو #مصباح_یزدی #محبت_خدا #غلام #آقا #آخرت #مشرکین #دنیا #رضایت #عیسی #قرآن

Added by WilayatMedia on 30-11-2022
Runtime: 3m 12s
Send WilayatMedia a Message!

(2352) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net