پیغمبر اکرمؐ کی ولادت، تاریخ بشریت کا عظیم واقعہ | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu

Views: 10308
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   shia,   sunni,   etehad,   imam,   imam   khomeini,   payghambar,   islam,   syrat,   Ummat,   muslim,   quran,   ahlul   bayt,   rahbar,   tabligh,   enqelab,   wali   amr   muslemeen,   wilayat,   besharat,    

بلا شبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ سلم کی ولادت، انسانی معاشرے کے لیے سب سے بڑی اور عظیم نعمت ہے۔ یہی وجہ ہے کہ حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر حضرت عیسیٰ علیہ السلام تک تمام پیغمبروں اور انبیاء الہی نے اپنے پیروکاروں کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد کی بشارت دی تھی۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دنیا میں تشریف لاتے ہی آپکے بعد ہمیشہ کیلئے سلسلہ نبوت ختم ہوا نیز آپکے ذریعے دین پایہ تکمیل تک پہنچا اور نعمتیں تمام ہوگئیں۔ لہذا آپ صلی اللہ علیہ و آلہ کی ولادت انسانی معاشرے کیلئے ایک عظیم نعمت ہے جس کی عظمت کو عام زبان میں بیان نہیں کیا جاسکتا۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ کی ولادت باسعادت کی عظمت کو بیان کرنے کیلئے عام زبان سے ہٹ کر کون کونسی زبان استعمال کرنی چاہئے؟ اور شعر و ادب کے پیرائے میں اسکی تصویر کشی کس طرح کی گئی ہے؟ چنانچہ اس بات کو جاننے کیلئے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کے بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔ #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #نبی_کریم #ولادت #بشریت #بشارت #ہدایت #عظمت #واقعہ #روشن #مسکراہٹ #تعریفیں #فن

Added by WilayatMedia on 13-10-2022
Runtime: 3m 38s
Send WilayatMedia a Message!

(2352) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net