Sayyid Hassan Nasrallah | Full Urdu Interview on Qasem Soleimani | Urdu
[SG Nasrallah]Full Urdu Interview on Qasem Soleimani | بین الاقوامی مجاہد اعظم شہید حاج قاسم سلیمانی Interview given on Feb 2020 بین الاقوامی مجاہد اعظم سپہ سالار شہید حاج قاسم سلیمانی کی زندگانی سید حسن نصر اللہ کی زبانی Duration: 01hrs:53min:54sec سید حسن نصر اللہ نے مکتبِ حاج قاسم سلیمانی پر ایک طویل انٹرویو پر مشتمل سیر حاصل گفتگو بیان فرمائی جسے البلاغ پاکستان مکمل اُردوترجمہ اورڈبنگ کے ساتھ پیش کررہا ہے جس میں شہید حاج قاسم سلیمانی کے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کی القدس بریگیڈ کی کمانڈ سنبھالنے کے بعد سے حزب اللہ کی خصوصی راہنمائی و مددوسن ۲۰۰۶ کی حزب اللہ اسرائیل جنگ میں کلیدی کردار اور عراق میں داعش کے خلاف انتھک و بلا وقفہ و بلاتفریق جدوجہد اور شہید حاج عماد مغنیہ و شہید مصطفی بد ر الدین و شہید حاج احمد کاظمی کی شہادت پر شدید غم و اندوہ اورخطے کے مجاہدین بالخصوص حز ب اللہ کے مجاہدین سے گھریلو تعلقات اور اپنے قاتل کی تلاش اور حاج قاسم کے بعد کی دنیا کیسی ہوگی اور اب کیا کچھ اور کیسے ہوگا حاج قاسم کی قتل سے اُمیدیں لگانے والوں کے خواب کسی طرح چکنا چور ہوگئے اور سارے خواب نہ صرف خواب بن کر ہی رہے گئے بلکہ بھیانک تعبیر بن گئےاور دیگر موضوعات پر روح پرور و فکر انگیز گفتگو اُمید ہے البلاغ پاکستان کی یہ کاوش مکتب حاج قاسم کی ترویج و استحکام کا باعث قرار پائے گی ۔انشا اللہ مکتب حاج قاسم کی ترویج و تشہیر میں قدم اُٹھاتے ہوئے اس انٹرویو کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں ۔شکریہ البلاغ، ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
Added by sjaa on 04-01-2023
Runtime: 115m 30s
Send sjaa a Message!