سفرِ عشق | محمد حسین پویانفر | Farsi Sub Urdu
بیاں سر شہادت کی اگر تفسیر ہوجائے مسلمانوں کا قبلہ روضہ شبیر ہوجائے سید الشہداء امام حسین علیہم السلام سے عشق یعنی تمام اسلامی اور الہی اقدار سے عشق، امام حسین علیہ السلام نے خداوند متعال کے عشق میں اپنا سب کچھ لٹا دیا، اپنے مقدس خون کے ذریعے رہتی دنیا تک تمام عاشقوں کے طواف کا مرکز بن گئے. ہر سال اربعین کی پیادی روی میں تمام دنیا سے حق و حقیقت کے عاشق نجف سے کربلا پیادہ روی کرتے ہوئے سر زمین کربلا پہنچتے ہیں اور آپ علیہ السلام سے عشق و عاشقی کا اظہار کرتے ہیں. امام حسین علیہ السلام سے عشق اور آپ کی زیارت کے عشق میں لکھا گیا نوحہ اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے. #ویڈیو #نوحہ #بہشت سفرعشق #کربلا #سرزمین_عشق #روح #پرواز #گنبد
Added by WilayatMedia on 25-09-2021
Runtime: 3m 13s
Send WilayatMedia a Message!