اربعین اور میری حسرت | Farsi Sub Urdu
ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کی زیارت کے لیے اربعین جانے اور نجف سے کربلا پیادہ روی کرنے کی خواہش اور روحانی لذّت کا مقایسہ دُنیا کی کسی بھی مادّی لذّت اور چیز سے نہیں کیا جاسکتا ہے۔ ہاں! یہ عشق وہی عشق ہے جو انسان کو بے قرار کردیتا ہے، ایک ایسی بے قراری کہ جس میں ہی درحقیقت قرار و سکون پایا جاتا ہے۔ عصر حاضر میں ہر عاشقانِ حسینی کی یہی دِلی حسرت ہے کہ خدا اُسے اربعین کے دِن کربلا جانے کی توفیق عنایت کرے تاکہ وہ روحانی سرور جو دُنیا کی کسی بھی چیز میں اور کسی بھی جگہ میسر نہیں اُسے حاصل ہو جائے۔ #ویڈیو #اربعین #حسرت #گزرنے_والے_واقعات #امام_حسین #اہل_و_عیال #پیدل #غم #آنسو #اہلیت #عش
Added by WilayatMedia on 23-10-2019
Runtime: 10m 3s
Send WilayatMedia a Message!