شہید سلیمانیؒ کی خصوصیات کو ماورائی نہ بنائیں! | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu

Views: 888
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   Shahid,   Shahid   Soleimani,   haj   Qaseem,   Qaseem   Soleimani,   Imam,   Imam   Khamenei,   Shahadat,   Khususiyat,   Maqam,   tofiq,      

اس میں شک نہیں کہ شہید قاسم سلیمانیؒ ایک شہرہ آفاق شخصیت تھے جن کے اندر بہت سی اچھی خصوصیات پائی جاتی تھیں، عام طور پر ہوتا یہ ہے کہ ایسی آفاقی شخصیات کے بارے میں بات کرتے وقت لوگ بہت ہی مبالغہ آرائی سے کام لیتے ہوئے ان کے مقام کو ناقابل حصول بنا کر پیش کرتے ہیں جس کے نتیجے میں ان کی شخصیت افسانوی شخصیت بن جاتی ہے۔ اسی بات کے پیش نظر ولی امر مسلمین کی نظر میں شہید قاسم سلیمانیؒ کی شخصیت کو کس طرح پیش کرنے کی ضرورت ہے؟ کیا شہید سلیمانیؒ کی طرح معاشرے میں اور بھی ایسے افراد موجود ہیں جو ایسی خصوصیات کے حامل ہوں؟ عام طور پر ایسی بڑی شخصیات کی بارز خصوصیات، کب منظر عام پر آتی ہیں؟ چنانچہ انہی تمام سوالات کے جوابات سے آگاہی کے لیے ولی امر مسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھیے۔ #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #قاسم_سلیمانی #شخصیت #خصوصیات #ماورائی #زندہ #شہید #مقام #توفیق

Added by WilayatMedia on 17-01-2023
Runtime: 1m 18s
Send WilayatMedia a Message!

(1709) | (0) | (0) Comments: 0