کیا ہمارے اعمال خدا کے لیے ہیں؟ | امام خمینیؒ | Farsi Sub Urdu

Views: 5843
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

اعمال,   خدا,   امام   خمینی,   Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   Aamal,   Khuda,   Allah,   Imam   Khomeini,   Insan,   Hadaf,   Shariyat,   Maqasid,   Mansab,   Shukr,   Namaz,   Dua,   Jannat,   Jahanum,    

انسان جو بھی کام کرتا ہے اس کے پیچھے کوئی ہدف کار فرما ہوتا ہے۔ شریعت کے اصول کے مطابق انسان کے ہر عمل کا مقصد، صرف اور صرف خدا کی خوشنودی ہونی چاہئے اور انسان جوبھی کام انجام دے، اللہ تعالی کی رضایت کو مد نظر رکھ کر انجام دے۔ لیکن سوال یہ ہے کیا انسان جو بھی کام انجام دیتا وہ خدا کیلئے ہی ہوتا ہے یا انسان کی نظر میں اسکے پیچھے دوسرے مقاصد مطمع نظر ہوتے ہیں؟ انسان کو کیسے معلوم ہو کہ اسکا ہر عمل خدا کی خوشنودی کیلئے ہے یا نہیں؟ انسانی اعمال اور افعال کو پرکھنے کیلئے کیا کوئی پیمانہ ہے؟ اگر ہے تو وہ پیمانہ کونسا ہے؟ چنانچہ اسی سوال کے جواب کو جاننے کے لئے حضرت امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔ #ویڈیو #امام_خمینی #ذمہ_داری #اللہ #عمل #منصب #شکر #نماز #دعا #جنت #جہنم #چابی

Added by WilayatMedia on 04-06-2023
Runtime: 2m 4s
Send WilayatMedia a Message!

(2388) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net