صیہونی جعلی حکومت، عالم اسلام کے لیے فوری مصیبت | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu

Views: 9016
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   islam,   zionist,   hukumat,   ealam,   musibat,   imam,   imam   khamenei,   insan,   arab,   kingdom,   america,    

صیہونیت کے انسانیت دشمن اقدامات اور عزائم سے فقط عالم اسلام کو خطرات لاحق نہیں ہیں بلکہ گذشتہ ادوار کا مطالعہ کرنے سے پتہ چلتا ہے کہ تمام انسانی معاشروں اور اقوام کو اس موذی مرض یعنی صیہونیزم سے شدید خطرات لاحق رہے ہیں اور آج بھی لاحق ہیں البتہ آج یہ خطرات بالخصوص عالم اسلام کو ہنگامی اور فوری بنیادوں پر لاحق ہیں. ان واضح اور نمایاں خطرات کے ہونے کے باوجود عرب حکومتیں اور بعض غیر عرب مسلم حکومتیں اپنی حکومت یا بادشاہی کو دوام دینے کے لیے امریکہ کے دباو میں آکر صیہونیوں سے میٹنگیں، مصافحہ اور دوستی کی باتوں میں مصروف نظر آتے ہیں جبکہ ان ممالک کی اقوام ان حکمرانوں کے ایسے مذموم اقدامات سے بیزار اور مخالف ہیں. اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے. #ویڈیو #صیہونی_جعلی_حکومت #عالم_اسلام #فوری_مصیبت #صیہونی_سرمایہ_دار #عرب_حکومتیں #مصافحہ #میٹنگیں #نقصان #اقوام #مخالف #نعرے #نچوڑ #لوٹ #سمجھ #امریکہ_کا_دباو

Added by WilayatMedia on 14-07-2022
Runtime: 2m 27s
Send WilayatMedia a Message!

(2352) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net