ایک دوسرے کے مقدسات کا احترام کریں | شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ | Urdu

Views: 2036
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   islam,   musalman,   muslim,   Shaheed   Arif   Husayni,   muqadasat,   safir,   etehad,   ehsasat,   jazabat,   imam   ali,   taghot,   taqat,   quran,   tawakkul,    

فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیں کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ مسلمانوں کے باہمی اتحاد، ایک دوسرے کے مقدسات، احساسات اور جذبات کے احترام کے حوالے سے اپنے نورانی بیان میں کیا فرماتے ہیں؟ مسلمان کس وقت کسی غیر کے سامنے سر نہیں جھکائے گا؟ امام علی انسان کو کس چیز کی دعوت دیتے ہیں؟ طاغوتی طاقتوں سے نجات پانے کے لیے کس چیز کی ضرورت ہے؟ قرآنِ مجید میں اتحاد کے حوالے سے کیا فرمایا گیا ہے؟ مسلمانوں کی ایک دوسرے کے مقابل کیا ذمہ داریاں ہیں؟ اِن تمام سوالات کے جوابات اِس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے۔ #ویڈیو #مسلمان #خدا #توکل #سر #بندہ #امام_علی_علیہ_السلام #طاغوت #امریکا #اتفاق #اتحاد #مقدسات #جذبات #احساسات

Added by WilayatMedia on 24-10-2021
Runtime: 3m 1s
Send WilayatMedia a Message!

(2350) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net