شہیدِ قُدس و فرزندِ فلسطین | Arabic Sub Urdu
- شہید قاسم سلیمانیؒ کا فلسطین کے بارے میں کیا عقیدہ تھا؟ - فلسطینیوں کی شہید قاسم سلیمانیؒ کے بارے میں کیا رائے ہے؟ - کیا شہید قاسم سلیمانیؒ نے غزّہ کی پٹی کے خُفیہ سفر کیے تھے اور کیوں؟ - غزہ میں سرنگیں کھودنے کا آئیڈیا کس کا تھا؟ ان سوالات اور ان جیسے دیگر سوالات کے جوابات جاننے کے لیے یہ مفید اور دلچسپ ڈاکومینٹری ضرور ملاحظہ فرمائیں۔ #شہید #قاسم_سلیمانی #قدس #فلسطین #مقاومت #فرزند_فلسطین #شہید_قدس #سپاہ_پاسداران #سپاہ_قدس #قدس_بریگیڈ #رہبر #غزہ #سرنگ #ڈرون #اینٹی_ایئر_کرافٹـمیزائل #ٹیکنالوجی #امریکہ #اسرائیل #پینٹاگون #حماس #صدی_کی_ڈیل
Added by WilayatMedia on 20-05-2020
Runtime: 6m 49s
Send WilayatMedia a Message!