[05 June 2013] Taliban e Muzakiraat ke Tajweez - طالبان سے مذاکرات کی تجویز - Urdu

Views: 12771
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Andaze   Jahan   Taliban   Say   Muzakirat   Ki   Tajviz   UrduTv   sahartv   UrduTv   Urdutv   andaze   jahan   discussion   talk   05   June   2013  

موضوع:طالبان سے مذاکرات کی تجویز مہمان:بیرسٹر یوسف اختر-پروفیسر عمر ریاض عباسی-سینیٹر طاہر مشہدی انداز جہاں: چالیس منٹ کے دورانیئے کا براہ راست نشر ہونے والا پروگرام ہے جس کے پروڈیوسر جناب رفیعی پور ہیں۔ پیر اور جمعے کے علاوہ ہر روز یہ پروگرام شام پیش کیا جاتا ہے۔ اس پروگرام میں اہم علاقائی و عالمی مسائل و تغیرات خاص طور پر بر صغیر کے سیاسی معاملات کا جائزہ لیا جاتا ہے۔ پروگرام میں متعلقہ موضوع کے ماہر اور میزبان کی گفتگو ہوتی ہے جبکہ پروگرام میں نئی دہلی، اسلام آباد اور لندن اسٹوڈیو سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اور بعض اوقات ٹیلی فون لائن کے ذریعے ماہرین شرکت کرتے ہیں۔ پروگرام کے دوران موضوع سے متعلق تصاویر، خبریں اور ویڈیو کلپس بھی پیش کی جاتی ہیں۔

Added by SaharTV on 04-06-2013
Runtime: 45m 1s
Send SaharTV a Message!

(9902) | (0) | (5) Comments: 0
TheMuslimTV.net