شہدائے پُر افتخار اور ہماری ذمہ داریاں | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ | Farsi Sub Urdu

Views: 8290
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   shahid,   eftekhar,   imam,   imam   khamenei,   zulm,   muqavemat,   insna,   islam,   shuhada,   defae   muqaddas,    

شہدا گرامی قدر کی یاد کو زندہ رکھنا خود شہادت سے کمتر نہیں ہے. شہدا کی یاد کو زندہ رکھنا یعنی اس عظیم ہدف کو زندہ رکھنا ہے شہدا کی یاد کو زندہ رکھنا یعنی ظلم و جور کے خلاف مقاومت اور مزاحمت کو زندہ رکھنا ہے. شہدا کی یاد کو زندہ رکھنا یعنی عظیم الشان انسانی اور اسلامی اقدار کو زندہ رکھنا ہے. جو شہید ہوگئے وہ اپنا کام کامیابی کے ساتھ انجام دے کر سرخرو ہوگئے اور جو لوگ زندہ ہیں ان کی انسانی اور اسلامی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ اس عظیم الشان راہ کو زندہ رکھنے کے لیے جدت عمل سے کام لیں اور اس الہی ثقافت کو زندہ رکھیں. اس موضوع پر ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے گرانبہا بیانات سے استفادہ کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے. #ویڈیو #شہدا #منتخب_شدہ #صحیح_راستہ #مادی_کسوٹی #بڑا_نیک_کام #مقدس_دفاع #خراج_عقیدت #جدت_عمل #فلمیں #کتابیں #سماجی #نفسیاتی_تجزیہ #جلوس_جنازہ #شعرا

Added by WilayatMedia on 17-11-2021
Runtime: 4m 41s
Send WilayatMedia a Message!

(2350) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net