3D ANIME | Salam Bar Ibrahim | سلام بر ابراھیم | Ep 01 پہلی قسط | Urdu
3D Animation Series سلام بر ابراھیم Ep 01 پہلی قسط شھید ابراھیم ھادی کی مسلسل اور انتھک ایثار و فداکاری ، روحانی و جہادی و بسیجی زندگی کے محاذ جنگ پر گزرے ایام سے متعلق انیمیشن فلم سیریز تیرہ 13 قسظوں پر مشتمل انیمیشن سیریز مکمل اُردو ڈبنگ کے ساتھ البلاغ:ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
Added by staqihz on 30-01-2023
Runtime: 27m 21s
Send staqihz a Message!