فرقہ واریت سے بالاتر اسلامی نظام کی ضرورت | شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ | Urdu

Views: 137
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   nizam,   wilayat,   firqah   variat,   quan,   islami   hkumat,   nizam   islami,   azadari,   Arif   Hussain   Hussaini,   zarorat,   shia,   suni,    

سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ ایک مطلوبہ اسلامی نظام اور مسالک کے درمیان محبت و بھائی چارگی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ پاکستان کی اندرونی اور بیرونی مشکلات کس طرح حل ہوسکتی ہیں؟ پاکستان میں کس طرح کی حکومت قائم ہونے کی ضرورت ہے؟ ملت جعفریہ پاکستان میں کس طرح کے نظام کی خواہاں ہے؟ پاکستان میں موجود مختلف مسالک کس طرح زندگی گزارنا چاہتے ہیں؟ شیعیان اہلبیت علیہم السلام عزاداری سید الشہدا کو کس طرح کی اہمیت دیتے ہیں؟ کیا اخلاقی، اسلامی اور جمہوری طور پر کسی کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ کسی دوسرے کے جذبات کو مجروح کرے؟ اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجیے۔ #ویڈیو #نمائندہ_حکومت #اندرونی #بیرونی_مسائل #حل #اسلامی_حکومت #اسلامی_نظام #قرآن_و_سنت #جدوجہد #فرقہ_واریت #فقہ_حنفیہ #فقہ_جعفریہ #عزادری_سید_الشہدا #احساسات #جذبات #احترام

Added by WilayatMedia on 18-07-2021
Runtime: 4m 13s
Send WilayatMedia a Message!

(1190) | (0) | (0) Comments: 0